the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے ایڈیشنل سیشن جج نونیت کمار کی عدالت نے قتل کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے خاطی ثابت ہونے پر بیوی کے قاتل شوہر کو عمر قید و جرمانہ کی سزا سنائی ہے ۔استغاثہ کے مطابق تھانہ



انتوں میں 7/ مئی 2010 کو راکیش تیواری نے قتل کا کیس درج کرایا کہ اس کی ہمشیرہ نیلما کی شادی 1997 میں جگتی پور کے باشندے سنجے تیواری کے ساتھ ہوئی تھی جہاں اس سے جہیز کے مطالبہ کیا جاتا تھا اور اس کا استحصال کرتے تھے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.